the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی حکومت میں آبی وسائل اور سیاحت کے وزیر کے عہدے سے ہٹائے جانے کے ایک دن بعد عام آدمی پارٹی (آپ)کےوزیر کپِل مشرا نے وزیراعلی اروند کیجریوال پر آج الزام لگایا کہ وزیرصحت سنتیندر جین نے ان کے سامنے مسٹر کیجریوال کو دو



کروڑ روپے نقد دئے تھے۔مسٹر مشرا نے یہاں پریس کانفرنس میں یہ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دو دن پہلے مسٹر جین نے ان کے سامنے وزیراعلی کو دو کروڑروپے نقد دئے تھے۔اپنی آنکھوں کے سامنے بدعنوانی کا یہ کھلا منظر دیکھ کر انہیں پوری رات نیند نہیں آئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.